+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2022 15:44:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ثابت کراچی پورٹ کے سودے 176/77 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ ایڈوانس پیمنٹ کا ریٹ تھا دوپہر کو غلطی سے ایڈوانس پیمنٹ نہیں لکھا جا سکا جس سے تھوڑی غلط فہمی پیدا ہو گئی تھی۔  پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 180 جیسے حالات ہیں بازار دھارا کوالٹی کے۔ جبکہ اچھی کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 181.50 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  نپر مسور بعض پارٹیاں 183 بھی مانگ رہی ہیں۔  آج ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے۔