Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 147/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی بھی 50/75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6325 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔
May 24 2022 16:19:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من۔ تھل کی منڈیوں میں 6200/50 مارکیٹ سست ہے .
May 24 2022 15:35:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے بہتر ہوئی ہے اور 106 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے لیکن انویسٹرز خریدار ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر دن کو 109 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت 109.50 کا بھی خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 24 2022 15:20:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 210/12 نپر مسور 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 24 2022 15:10:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 جیسے حالات ہیں بعض بروکر 4350/4450 بھی بتا رہی ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 24 2022 15:04:22 2 years ago
Pak Commodities Islamabad.Desi chickpeas in Sargodha 5475 Multan 5375 while Faisalabad 5225/50 per 40 kg. Karachi has gone up by Rs.2 and worked up to 140 rs per kg. According to Pak Commodities sources, the booking number two quality is 660 which falls to Karachi 142.60 while the number one quality falls to 147 Per kg.Talking to a Thal trader of Pak Commodities, he said that there is a shortage of customers in retail but if you go to Thal markets to buy, it is not open.Where there is demand, the market is likely to improve.The dollar in the interbank market is 202 rupees. .
May 24 2022 14:56:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 7870/75 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
May 22 2022 18:43:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
May 22 2022 18:35:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 کوالٹی 235/40 روپیہ کلو رشین سفید چنا 235 سے 245 جیسے حالات ہیں۔آسٹریلیا سفید چنا مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ جبکہ ارجنٹائن 8 ایم ایم سالٹا برانڈ 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کینیڈا 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340 جبکہ برانڈڈ 355 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott