+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 17:04:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی رک گئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔