+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 16:42:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9750/9800 پہ رکے ہوئے تھے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی اور پیمنٹ کا فقدان ہے۔