+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 12:42:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8300  جیسے حالات ہیں رمضان 8300 العربیہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8300 بھون شوگر ملز 8300 عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400  کمالیہ 8350 کنجوانی 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8330 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8290 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو  انصاری چمبڑ لاڑ 8060/70  جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8440/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ج/فل جنوری 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آچکی ہے۔  مزید اگر روپیہ آٹھ آنے مارکیٹ نرم ہو تو حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔