+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 11:41:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مال 185 روپیہ کلو اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مسور اسٹریلیا سے 745 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو آج کے ڈالر کے حساب سے 183 روپیہ  کلو کا پڑتا ہے۔