+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 15:50:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 400/500 بوری کی آمد تھی۔ 11000/13000 جیسے حالات تھے۔  اکا دکا لاٹ 13000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ جنرل ریٹ 11000 سے 12500 ہی تھا ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ دو دن سے ہرانے برسیم میں پوچھ گچھ بہت زیادہ ہے۔ نیا برسیم کراچی 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ  پرانا 1100 نیا 1300 ڈالر ہے۔