پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8360 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 8385 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8575 جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8600 میں کام ہوے ہیں۔ یہ انڈر پارٹی کام ہوا ہے کسی مل نے نہیں بیچا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جنوری کے سودے بھی اوپن ہو گئے ہیں۔ 8760 میں کام ہوا ہے جنوری کے سودوں کا۔ انڈر پارٹی کام ہوا ہے۔ فل الحال جنوری کا 8760 میں خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔