پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7995/8000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 8130/35 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حمزہ شوگر۔ آر وائی کے شوگر ملز اور فاطمہ شوگر ملز نے کافی مال فروخت کئے ہیں۔ حمزہ نے 8000/25 تک فروخت کی ہے۔ آر وائی کے نے 8000 میں مال فروخت کیا ہے۔ جبکہ فاطمہ 8075 تک مال سیل کر گیا ہے۔ اور مارکیٹ میں 20/25 پیسے اوپر ریٹ تصور کر لینا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جون کے سودے بہت ساری ملوں کے فروخت ہوے ہیں۔ اس لئے حاضر میں ہی کام کرنا چاہیے۔ اور ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔