+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 13:02:32
  • Comments

Sesame | تل

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تل باریک 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔