+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 19:08:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ میرن شوگر ملز 8375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  سینٹرل پنجاب کے مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔  
جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8380/85 جبکہ دسمبر کے سودے 8560/65 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں 8150/8200 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔