+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 15:17:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 217/18 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور 222 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی میں مال کم ہیں دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 205 پہ پہنچ گیا ہے۔ بکنگ کرمسن 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 204 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نپر کی بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 210.50 تک پڑتا ہے۔ کراچی میں مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے جہاں پورٹ پر مال لگنے شروع ہونگے وہاں مارکیٹ میں ٹھہراؤ آئے گا۔