+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2022 13:58:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اس وقت بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔  باریک تل کے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔