+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 16:44:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے اس لئے مارکیٹوں میں پیمنٹ کی تنگی کے مسائل ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔