+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 12:16:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔