+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2022 13:58:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8490 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔