+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2022 13:34:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3300/3400 روپیہ من سفید جوار بھاگناڑی 3200 روپیہ من جبکہ دادو 2810 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ 
جوار ہائبرڈ گنگا لائن اور امبیکا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی۔3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔