+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2022 12:35:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال شوگر ملز 8900 پاپولر 8650 سلانوالی 8625  العربیہ 8625 عبداللہ 8675 المعیز 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8600 بھون 8625 رمضان شوگر ملز 8600 سفینہ 8625 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8725 جڑاںوالا 8725 سویرہ 8725 کمالیہ 8700 کنجوانی 8700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8510 یونائٹڈ 8510 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو  دسمبر 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8490 گھوٹکی 8490 اور اے کے ٹی 8490  جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی اومنی گروپ  8350 تھرپارکر 8400 آباد گار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔