پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں سے 15 تاریخ کے لئے ہوے سودوں کی پیمنٹ کلئیر نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دسمبر کے سودے 8670 تک ہوے ہیں۔