+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 17:05:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 8500 سے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ کراچی پنجاب کے مال 8800/9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔