+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 11:49:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8200 پاپولر 8175 سفینہ 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 کنجوانی 8125 کسان 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8010 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8025 گھوٹکی 8025  جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں  تھر پارکر۔ 8060 مہران۔ فاران میر پور 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔