+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 13:44:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل کے 12200  سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔