+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2022 12:46:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9000 بھلوال شوگر ملز 9025 پاپولر 8950 سلانوالی 8950 العربیہ 8950 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8925 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8975 کمالیہ 8925 جبکہ جڑانوالہ 8965 سویرا 8965 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8770 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر  صبح 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8760 گھوٹکی 8750 اور اے کے ٹی 8755 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ 8650 جبکہ تھر پارکر النور آباد گار 8725 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال چینی کے ریٹ کم ہیں اور سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔