+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2022 17:54:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ بھی 8765 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 8750 میں کام ہوا ہے۔ دسمبر کے سودے 8885 تک ہوے ہیں۔ وقتی طور پر نرم ہوئی ہے۔ تاہم جہاں ریٹیل میں گاہکی آئ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔