+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2022 17:38:55
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/500 جیسے حالات ہیں اور۔ نئی 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ مزید گھسائی ہو سکتی ہے۔ جہاں 150/200 ٹرک مزید مارکیٹ سے نکل گیا وہاں مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ نئی مرچ آنے میں ابھی 5 ماہ پڑے ہوے ہیں۔ اور جو مال فیصل آباد کے گوداموں میں پڑے ہوئے ہیں یہ پانچ ماہ کی خوراک کو پورا نہیں کر سکتے۔ صرف مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں ڈیو آگئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔  جہاں ادھار والے مال کٹ گئے وہیں مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی تاہم اس میں ابھی ایک ماہ لگ سکتا ہے۔