+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2022 12:24:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8850 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8900 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 سویرا 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8720 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر  8855/60 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8710 گھوٹکی 8705 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز  ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8650 جیسے حالات ہیں۔ کل نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ لیکن سٹے میں کافی اتار چڑھاؤ ہو رہا ہے۔