پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8875 العربیہ 8875 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8875 سفینہ 8875 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8925 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8680 جیسے حالات ہیں۔ یونائیٹڈ 8680 ۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8660 گھوٹکی 8645 اور اے کے ٹی 8655 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور 8660 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8835 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔