+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 12:10:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 0.50 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 123.5 تک کام ہوے ہیں۔ تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے مارکیٹ میں۔۔۔بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر ہی۔    پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک 12 ہزار ٹن کا جہاز پاکستان کیلئے نکلا ہوا ہے جو امید ہے 14 جنوری کو کراچی پورٹ پر آے گا۔