+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 16:00:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 10600 جبکہ 80/20 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔  ملا جلا رجحان ہے۔