+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 17:20:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔  تھل لائن بھی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 6350/6400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں 2600 روپیہ من تک خریدار ہیں۔ تاہم اسٹاکسٹ کی کی خریداری کی وجہ سے باجرہ کا ریٹ 6400 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  فل الحال فیڈ مل کے پڑتے سے اوپر چلا گیا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔  امید ہے چند دنوں تک فیڈ ملیں بھی ریٹ بڑھا دیں۔ کیونکہ چاول کا ٹکڑا اور مکئی مہنگی ہے۔