+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 13:46:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی تھوڑی سست ہوئ ہے۔