پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ دسمبر کے سودے 8780 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پیر منگل کو ای سی سی کا اجلاس ہے ہو سکتا ہے کوئی ایکسپورٹ کے حوالے سے خبر آ جائے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں