+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 15:13:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 213/14 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور صرف فالکن بریج کے پاس پڑا ہوا ہے 12000 بوری اسکے علاوہ مال نہیں ہیں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ کرمسن مسور کراچی 215/16 سے 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔