+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 13:26:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ  ہے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927