+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 12:43:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8775 بھلوال 8775 پاپولر 8710 المعز 2 8675 رمضان 8700 سلانوالی 8700 العریبیہ 8700 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8600 حمزہ 8610  جے ڈی ڈبلیو 8535 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں ڈھرکی 8515 8505 گھوٹکی 8510 ایس جی ایم 8495 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8400 سے 8425  جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927