+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2022 22:32:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملیں فل الحال بیچ نہیں دے رہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی گرم ہو گئی ہے۔  سندھ کے ڈیلر دسمبر کے سودوں کے خریدار ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے