+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 14:16:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے بعد 45/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7980 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 8080/85 تک ہوے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔