+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 20:03:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اور الائنس شوگر ملز کے 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کے 8705/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے