+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 11:38:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124/124.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے ایک دو دن سے نیچے گاہکی تھوڑی سست ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 477 ڈالر میں رشیا سے جہاز ُبک ہوا ہے 24000 ٹن کا جنوری شپمنٹ کا۔ پچھلے مہینے میں کراچی پورٹ پر 1048 کنٹینر کی آمدن تھی۔