+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2022 16:44:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لاہور شیخو پورہ سائیڈ کی فیڈ ملیں 2580/2600 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مکئی اور چاول کا ٹکڑا مہنگا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملیں باجرہ بھرپور طریقے سے خرید رہی ہیں۔ دوسری جانب اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔