پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8175 پاپولر 8175 سفینہ 8125 المعز 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 کسان 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7980/85 جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7945 یونائیٹڈ 7940 اپر سندھ میں اے کے ٹی 7935 ڈھرکی 7935 گھوٹکی 7940 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ 8050 مہران۔ فاران میر پور 8060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8040 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔