+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2022 17:01:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے 8700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔