+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2022 14:38:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8505 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے۔  جبکہ دسمبر 8735 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑی بہت کم ہوئی ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔