+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2022 13:01:07
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔