+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 15:34:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں اسٹاکسٹ دوبارہ متحرک ہو گئے اور 2.50 روپیہ کلو کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر جہاز کا مال 143.50 تک کام ہوا ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 145.5 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 141.5 اور پہنچنے کی پیمنٹ پر 143.5 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر آمد کی وجہ سے سٹے بازوں نے مارکیٹ توڑ دی تھی تاہم دوبارہ انویسٹرز حضرات کی بھرپور گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ پلس ہو گئی ہے۔۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی کی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 146 تک پڑتا ہے۔ سی ایچ کے ایم 550/55 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 135 تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال نئی بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ صرف پہلے والی بکنگ کے مال پورٹ پر آ رہے ہیں۔