+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2022 21:00:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8495/8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8715 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔