پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8445 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8410/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8180 سے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔