+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 21:41:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودوں میں رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8680 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دسمبر کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔