پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودے کم ہو کر 8405 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مندے اور تیزی والوں کے درمیان زبردست قسم کی کھینچا تانی چل رہی ہے۔ فل الحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔۔ دسمبر کے سودوں کا 8640 کا خریدار ہے۔