+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 20:16:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 8405 تک کام ہوا ہے۔  اس وقت 8405 کا خریدار ہے۔